اقوام متحدہ کی دفتری زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
اقوام متحدہ کی دفتری زبانیں چھ ہیں جو اقوام متحدہ کی نشستوں اور اجلاسوں میں استعمال کی جاتی ہے اور اگر میزانیہ اجازت دے تو تمام دستاویزات بھی ان زبانوں میں تحریر کیے جاتے ہیں۔ چھ زبانیں درج ذیل ہیں :