المتوکل علی اللہ
خلافت عباسیہ کا دسواں خلیفہ جس نے 10 اگست 847ء سے 10 دسمبر 861ء تک حکومت کی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ابوجعفر المتوکل علی اللہ (پیدائش: 31 مارچ 822ء— وفات: 10 دسمبر 861ء) خلافت عباسیہ کا دسواں خلیفہ تھا جس نے 847ء سے 861ء تک حکومت کی۔
اجمالی معلومات المتوکل علی اللہ, (عربی میں: أبو الفضل جعفر المتوكل على الله) ...
المتوکل علی اللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو الفضل جعفر المتوكل على الله) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | فروری822ء [1] سامراء | ||||||
وفات | 11 دسمبر 861ء (38–39 سال) سامراء | ||||||
وجہ وفات | سیاسی قتل | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
اولاد | منتصر باللہ ، المعتز باللہ ، المعتمد علی اللہ ، الموفق باللہ ، المؤید | ||||||
والد | المعتصم باللہ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد) | ||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (10 ) | |||||||
برسر عہدہ 10 اگست 847 – 10 دسمبر 861 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | خلیفہ [2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
متوکل عباسی ، ابو الفضل جعفر ابن معتصم (206-247 ہجری) ، دسواں عباسی خلیفہ اور بہت نیک و صالح تھے ۔ حاکم بننے تک حکومت و سیاست کے معاملے میں خاموش رہتے تھے ، اسی لیے ان کی ابتدائی زندگی کے بارے ميں ہمارے پاس زیادہ علم نہیں ہے ۔