![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2a/Amar_Sonar_Bangla_Music.svg/langur-640px-Amar_Sonar_Bangla_Music.svg.png&w=640&q=50)
امر شونار بنگلہ
رابندر ناتھ ٹیگور کی 1905ء میں لکھی نظم اور بانگلا دیش کا قومی ترنہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
امر شونار بنگلہ (میرا سونے کا بنگال یا میرا سونے جیسا بنگال), بنگلہ دیش کا قومی ترانہ ہے , جسے رابندرناتھ ٹیگور نے لکھا تھا۔ یہ بنگالی زبان میں ہے۔ رابندرناتھ ٹیگور نے اسے بنگال کی پہلی تقسیم کے وقت 1906ء میں لکھا تھا جب مذہب کے بنیاد پر یا انتظامی طور انگریزوں نے بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ یہ ترانہ بنگال کو یکجا کرنے کے لیے لکھا گیا تھا۔ بنگال کو اپنی حکومت ملنے پر بنگال نے اس ترانہ کو قومی ترانے کے روپ میں اپنا لیا۔
اجمالی معلومات اردو: میرا سونے جیسا بنگال ــ, مصنف ...
اردو: میرا سونے جیسا بنگال ــ | |
---|---|
آمر سونار بنگلہ ــ | |
![]() | |
قومی ترانہ ![]() | |
مصنف | رابندر ناتھ ٹیگور، 1905 |
موسیقی | گگن ہارکارا، نامعلوم |
منتخب | 1971 |
نمونہ موسیقی | |
| |
بند کریں