بنگال
From Wikipedia, the free encyclopedia
بنگال جنوبی ایشیا کا ایک خطہ ہے جو اس وقت بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تقسیم ہے جو بالترتیب مغربی اور مشرقی بنگال کہلاتے ہیں۔ سابق ریاست بنگال کے چند علاقے بھارت کی موجودہ ریاستوں بہار، تریپورہ اور اڑیسہ میں شامل ہیں۔ بنگال کی آبادی کی اکثریت بنگالی باشندوں پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات
یہ مضمون بنگالی (بنگلہ) متن پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو بنگالی متن کی بجائے جائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ نظر آسکتے ہیں۔ |
بند کریں
اجمالی معلومات بنگال Bengal, متناسقات ...
بنگال Bengal | |
---|---|
বাংলা, বঙ্গ | |
بنگال کا نقشہ: بنگلہ دیش اور مغربی بنگال | |
متناسقات | 24°00′N 88°00′E |
سب سے بڑے شہر[1] | ڈھاکہ 23.42°N 90.22°E / 23.42; 90.22 (Dhaka) کولکاتہ 23.34°N 88.22°E / 23.34; 88.22 (Kolkata) |
اہم زبان | بنگلہ |
رقبہ | 232,752 کلومیٹر² |
آبادی (2001) | 245,598,679[2] |
کثافت | 951.3/کلومیٹر²[2] |
کمسن شرح اموات | 55.91 فی 1000 زندہ پیدائش[3][4] |
ویب سائٹس | West Bengal Government Website Bangladesh Government Website |
بند کریں