اندرون لاہور
قدیم قلعہ بند شہر لاہور / From Wikipedia, the free encyclopedia
اندرون لاہور کو پرانا لاہور بھی کہا جاتا ہے برصغیر میں مغلیہ دور حکومت کے دوران دشمن کے حملوں سے بچاؤ اور شہر لاہور کی حفاظت کے لیے اس کے اردگرد دیوار تعمیر کر دی گئی تھی۔ اس دیوار میں 13 دروازے بنائے گئے۔
اجمالی معلومات اندرون شہر, ملک ...
اندرون شہر | |
---|---|
بلدیہ | |
پنجاب، پاکستان کا نقشہ دیکھیں | |
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔ 31.584°N 74.317°E / 31.584; 74.317 | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
شہر | لاہور |
پاکستان کی یونین کونسلیں | UC-27, UC-28, UC-29, UC-30 |
بند کریں