From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکہ کا ساتواں صدر۔ شمالی کیرولائنا میں پیدا ہوا۔ پہلے سالسبری اور ٹینیسی میں وکالت کی۔ 1787ء میں امریکی سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1802ء میں ٹینسی کی فوج میں میجر جنرل مقرر ہوا۔ اور رینو اور لینز کے دفاع پر مامور کیا گیا۔ انھی دنوں ایک ریڈ انڈین قبیلے کی بغاوت فرو کرنے سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ 1821ء میں فلوریڈا کا گورنر بنا۔ 1823ء میں ایک بار پھر سینٹ کا کارکن منتخب ہوا۔ 1824ء کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے حصہ لیا لیکن ناکام رہا۔ 1828ء کے انتخابات میں کامیاب ہوا۔ اور 1832ء میں دوبارہ صدر منتخب ہوا۔
اینڈریو جیکسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Andrew Jackson) | |||||||
مناصب | |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 4 دسمبر 1796 – 26 ستمبر 1797 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 26 ستمبر 1797 – 1 اپریل 1798 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1823 – 4 مارچ 1825 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1825 – 14 اکتوبر 1825 | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (7 ) | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 1828 – 4 مارچ 1829 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1829 – 4 مارچ 1837 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 مارچ 1767ء [2][3][4][5][6][7][8] | ||||||
وفات | 8 جون 1845ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8] | ||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [9] | ||||||
قد | |||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
عارضہ | سل | ||||||
زوجہ | ریچل جیکسن (اگست 1791–1790ء کی دہائی)[10][11][12] ریچل جیکسن (18 جنوری 1794–22 دسمبر 1828)[10][11][12] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | منصف ، وکیل ، سیاست دان [13]، فوجی افسر ، ریاست کار | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | امریکی فوج | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | 1812ء کی جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
کانگریشنل گولڈ میڈل | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.