ایکا زغولادزی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایکا زغولادزی ( پیدائش 18 جون 1978) ایک جارجیائی اور یوکرائنی حکومتی اہلکار ہے۔ جس نے نے 17 دسمبر 2014 سے 11 مئی 2016 تک یوکرین کی داخلی امور کی پہلی نائب وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں [7] اور 2006 سے 2012 تک جارجیا کی داخلی امور کی پہلی نائب وزیر اور 2012 میں داخلہ امور کی قائم مقام وزیر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ایکا زغولادزی سوویت جارجیا کے دار الحکومت تبلیسی میں پیدا ہوئیں۔ اور اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور آخر کار تبلیسی اسٹیٹ یونیورسٹی سے بین الاقوامی صحافت میں ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔[8]
اجمالی معلومات ایکا زغولادزی, (جارجیائی میں: ეკატერინე ზღულაძე) ...
ایکا زغولادزی | |
---|---|
(جارجیائی میں: ეკატერინე ზღულაძე) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جون 1978ء (46 سال) تبلیسی [1] |
شہریت | جارجیا یوکرائن (13 دسمبر 2014–2018)[2][3][4] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی–سٹیلواٹر [5] |
پیشہ | سیاست دان ، سرکاری ملازم [6]، صحافی [6][1]، مترجم [6] |
پیشہ ورانہ زبان | جارجیائی زبان [6]، انگریزی [6]، روسی ، یوکرینی زبان |
شعبۂ عمل | سیاست [6]، پبلک ایڈمنسٹریشن [6]، سرکاری ملازمت [6]، صحافت [6] |
درستی - ترمیم |
بند کریں