بالٹک زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
بالٹک زبانیں (Baltic languages) ہند۔یورپی خاندان کی شاخ بالٹو-سلاوی زبانیں سے تعلق رکھتی ہیں۔ بالٹک زبانیں بنیادی طور پر بحیرہ بالٹک کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔ دانشور عام طور بالٹک زبانیں کو دو گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں : مغربی بالٹک اور مشرقی بالٹک
اجمالی معلومات بالٹک, نسل: ...
بالٹک | |
---|---|
Baltic | |
نسل: | Balts |
جغرافیائی تقسیم: | شمالی یورپ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | bat |
کرہ لسانی: | 54= (phylozone) |
گلوٹولاگ: | None east2280 (East Baltic)[1] prus1238 (Prussian)[2] |
بند کریں