بانجھ پن
From Wikipedia, the free encyclopedia
بانجھ پن رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا۔ بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفتیت ہے، جس کس متعدد اسباب ہیں۔ جیسے عورت کے اندر امراض زہراویہ کا موجود ہونا، تضاد عامل ریسس یا پھر کسی اور وجہ سے رحم کر اندر جنین کو قبول کرنے کی صلاحیت کا نا ہونا۔[1]
اجمالی معلومات بانجھ پن, تخصص ...
بانجھ پن | |
---|---|
تخصص | بولیات, Reproductive endocrinology and infertility, obstetrics and gynaecology |
بند کریں