![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2c/Flag_of_Bahrain.svg/langur-640px-Flag_of_Bahrain.svg.png&w=640&q=50)
بحرین قومی کرکٹ ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحرین کی قومی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں بحرین کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے، جو 2001ء میں آئی سی سی سے الحاق شدہ رکن بنی [5] اور 2017ء میں ایک ایسوسی ایٹ ممبر بنی۔بحرین میں 20ویں صدی کے اوائل سے کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے۔ کرکٹ کی ابتدائی مثال 1932ء میں ریکارڈ کی گئی جب رائل برٹش ایئرفورس اور رائل برٹش نیوی کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ [6] 1935ء میں عوالی کرکٹ کلب کو اس وقت کی برٹش آئل کمپنی نے بنایا تھا جو اب BAPCO - بحرین پیٹرولیم کمپنی ہے۔ [7]
اجمالی معلومات ایسوسی ایشن, افراد کار ...
![]() | ||||||||||
ایسوسی ایشن | بحرین کرکٹ ایسوسی ایشن | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | سرفراز علی | |||||||||
کوچ | شاہ زیب حسن | |||||||||
معلومات ٹیم | ||||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | ارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[1] (2017) ملحق رکن (2001) | |||||||||
آئی سی سی جزو | ایشیا | |||||||||
| ||||||||||
بین اقوامی کرکٹ | ||||||||||
پہلا بین اقوامی | بمقابلہ ![]() | |||||||||
ٹی 20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
آخری ٹی 20 آئی | v ![]() | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 21 نومبر 2022ء کو کی گئی تھی |
بند کریں