بحیرہ From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ ناروے یا بحیرہ نارویجن (Norwegian Sea) (نارویجن: Norskehavet) ناروے کے شمال مغرب میں شمالی بحر اوقیانوس کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔
یہ بحیرہ شمال اور بحیرہ گرین لینڈ کے درمیان واقع ہے۔ ٘غرب میں یہ شمالی بحر اوقیانوس اور شمال مشرقی میں بحیرہ بیرنٹس سے متصل ہے۔
جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس سے تحت بحری چٹانوں جو آئس لینڈ اور جزائرفارو کے درمیان ہیں سے جدا ہے۔ شمال میں جان ماین چٹانی سلسلہ اسے بحیرہ گرین لینڈ سے جدا کرتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.