برج خلیفہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
برج خلیفہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ہے۔ اس بلند ترین عمارت کی لمبائی آٹھ سو اٹھائیس میٹر یعنی ستائیس سو سترہ فٹ بتائی جاتی ہے۔ یہ عمارت ایک سو ساٹھ منزلوں پر مشتمل ہے۔
برج خلیفہ | |
---|---|
برج خليفة | |
سابقہ نام | برج دبئی |
ریکارڈ اونچائی | |
بلند ترین دنیا میں از 2010[I] | |
پیش رو | تائی پے 101 |
عمومی معلومات | |
قسم | Mixed-use |
معماری طرز | Neo-Futurism |
مقام | 1 Sheikh Mohammed bin Rashid Boulevard, دبئی، متحدہ عرب امارات |
آغاز تعمیر | 6 جنوری 2004 |
تکمیل | 30 دسمبر 2009 |
لاگت | USD $ 1.5 billion[1] |
اونچائی | |
تعمیراتی | 828 میٹر (2,717 فٹ)[2] |
نوک | 829.8 میٹر (2,722 فٹ)[2] |
چھت | 828 میٹر (2,717 فٹ) |
اوپر کی منزل | 584.5 میٹر (1,918 فٹ)[2] |
مشاہدہ گاہ | 555.7 میٹر (1,823 فٹ)[2] |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 163 floors[2][3] plus 46 maintenance levels in the spire[4] and 2 parking levels in the basement (Total: 211 floors) |
منزل رقبہ | 309,473 میٹر2 (3,331,100 فٹ مربع)[2] |
لفٹیں | 58, made by Otis Elevator Company |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Adrian Smith at SOM |
ڈیولپر | Emaar Properties[2] |
ساختی انجینئر | Bill Baker at SOM[5] Planning Bauer AG and Middle East Foundations[6] Lift contractor Otis[6] VT consultant Lerch Bates[6] |
ویب سائٹ | |
www |
برج خلیفہ
سابقہ نام برج دبئی، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت ہے جس نے 4 جنوری 2010ء کو تکمیل کے بعد تائیوان کی تائی پے 101 کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ انسان کی تعمیر کردہ تاریخ کی بلند ترین عمارت ہے۔ اس عمارت کو افتتاح کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے نام سے موسوم کیا گیا۔
برج خلیفہ کی تعمیر کا آغاز 21 ستمبر 2004ء کو برج دبئی کے نام سے ہوا۔ عمارت کے ماہر تعمیرات ایڈریان اسمتھ ہیں، جن کا تعلق اسکڈمور، اوونگز اینڈ میرل (SOM) سے ہے۔برج خلیفہ سے متعلق متحدہ عرب امارات میں لوگوں کے درمیان مختلف طرح کے خیالات بھی پائے جاتے ہیں جو زیر بحث رہتے ہیں ۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس عمارت کی وجہ سے یو اے ای کا پوری دنیا میں نام لیا جاتا ہے جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ