بشر الخصاونہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بشر الخصاونہ(انگریزی: Bisher Al-Khasawneh) اردن کے سیاست دان اور سفارت کار ہیں۔ وہ شاہی ہاشمی دربار میں عبد اللہ دوم کے مشیر خاص برائے مواصلات و تعاون ہیں۔[6][7] وہ 2017ء سے 2018ء کے درمیان میں وزیر برائے قانونی امور [8] اور 2016ء2016 اور 2017ء کے درمیان میں وزیر خارجہ رہے۔[9] الخصاونہ مصر ، فرانس [10] ، کینیا ، ایتھوپیا ، افریقی اتحاد ، عرب لیگ اور یونیسکو میں اردن کے سفیر رہ چکے ہیں۔ وہ اردن کے کوآرڈینیٹر جنرل، ڈائریکٹر برائے امن اور مذاکرات بیورو کے عہدہ پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔[11]
اجمالی معلومات بشر الخصاونہ, (عربی میں: بشر الخصاونة (araba)) ...
بشر الخصاونہ | |
---|---|
(عربی میں: بشر الخصاونة (araba)) | |
مناصب | |
وزیر اعظم اردن [1][2] | |
آغاز منصب 7 اکتوبر 2020 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 جنوری 1969ء (55 سال)[3] |
شہریت | اردن |
زوجہ | رنا سلطان [4] |
اولاد | ہانی، زین اور نور۔ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس [5] |
پیشہ | سرکاری ملازم ، سفارت کار ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
بند کریں