![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/43/Bandarabbas-sahel-2.jpg/640px-Bandarabbas-sahel-2.jpg&w=640&q=50)
بندر عباس
From Wikipedia, the free encyclopedia
بندر عباس جنوب مشرقی ایران کا شہر اور صوبہ ہرمزگان کا دار الحکومت ہے۔ یہ خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے کنارے واقع ہے اور اپنے بہترین محل وقوع اور بندرگاہ کے باعث جانا جاتا ہے۔ 2005ء کے اندازوں کے مطابق شہر کی آبادی تین لاکھ 52 ہزار 173 ہے۔
اجمالی معلومات بندر عباس, (فارسی میں: بندرعَباس) ...
بندر عباس | |
---|---|
(فارسی میں: بندرعَباس) ![]() | |
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔27°12′N 56°15′E ![]() |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 ![]() |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 0761 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 141681 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں