From Wikipedia, the free encyclopedia
بندے اتکلہ جنانی ایک اڈیہ حب الوطنی کی گیت ہے، جو لکشمی کانت مہا پاترا نے 1912ء میں لکھا تھا۔ اڈیشا 1 اپریل 1936ء کو لسانی بنیادوں پر بننے والی برطانوی بھارت کی پہلی ریاست بن گئی۔ اڈیشا کابینہ نے 7 جون 2020ء میں[1] گیت کو ریاستی ترانے کا درجہ دیا۔[2][3][4][5]
اردو: میں نے تجھ سے پیار کیا ، اے ماں اتکلہ! | |
---|---|
ବନ୍ଦେ ଉତ୍କଳ ଜନନୀ | |
اڈیشا کا نشان | |
ریاست ترانہ اڈیشا | |
مصنف | لکشمی کانت مہا پاترا، 1912ء |
موسیقی | لکشمی کانت مہا پاترا |
منتخب | 2020ء |
ریاست کے لوگوں کا یہ ایک دیرینہ مطالبہ تھا کہ اس گیت کو ریاستی گیت کا درجہ دیا جائے جسے اوڈیشا کے وزیر اعلی نوین پٹنایک کی زیر صدارت ریاستی کابینہ کے اجلاس میں منظور کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ وضاحت کیا گیا کہ اوڈیشا کے وزیر اعلیٰٰ نوین پٹنایک کے بیان پر دنیا بھر کے اڈیہ جمع ہونے کے بعد 30 مئی کی شام 5:30 بجے؛ بندے اتکلہ جنانی گائیں گے تاکہ فرنٹ لائن ورکرز یا کووِڈ-19 سے جوجھ رہے/گھبرائے ہوئے لوگوں کا حوصلہ بڑھے تاکہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹ سکیں۔[6][7]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.