بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیت المکرم بنگلہ دیش کی قومی مسجد جو دار الحکومت ڈھاکہ کے قلب میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1960ء کی دہائی میں تعمیر ہوئی۔
اجمالی معلومات بیت المکرم, بنیادی معلومات ...
بیت المکرم | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔23.4346°N 90.2444°E / 23.4346; 90.2444 |
مذہبی انتساب | اہل سنت |
ملک | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش |
انتظامیہ | اسلامک فاؤنڈیشن، بنگلہ دیش |
سنہ تقدیس | 1959 |
حیثیت | فعال |
ملکیت | حکومت بنگلہ دیش |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | عبدالحسین |
طرز تعمیر | اسلامی معماری |
سنگ بنیاد | 27 جنوری 1960 |
سنہ تکمیل | 1968 |
تفصیلات | |
گنجائش | 42,000 |
انتہائی بلندی | 99 فٹ |
بند کریں
مسجد کے ماہر تعمیرات ٹی عبد الحسین تھاریانی تھے۔ بنگلہ دیش کی اس قومی مسجد کی تعمیر میں جدید تعمیراتی خصوصیات کے ساتھ ساتھ مسجد کے طرز تعمیر کی حسین خوبیاں بھی شامل کی گئیں ہیں۔ یہ مسجد خانہ کعبہ سے ملتی جلتی ہے اس لیے اسے دنیا بھر میں ممتاز حیثیت حاصل ہے۔