بھارتی ریلوے
بھارت کا سرکاری ریلوے نظام / From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارتی ریلوے بھارتی حکومت کے ماتحت ایک ادارہ ہے۔ بھارتی ریلوے کا شمار دُنیا کی مصروف ترین ریل نیٹ ورک میں ہوتا ہے۔ سال میں تقریباً 5000 کروڑ مسافر بھارتی ریلوے سے سفر کرتے ہیں اور 650 ارب ٹن سامان کا نقل و حمل ہوتا ہے۔ بھارتی ریلوے میں 16 لاکھ ملازمین زیرِ ملازمت ہیں۔ بھارتی ریلوے کی پٹری کی کل لمبائی63،940 کلومیٹر ہے۔ بھارت میں پٹری نقل و حمل کا آغاز 1853ء میں ہوا۔
اجمالی معلومات قسم, صنعت ...
قسم | شرکۂ حکومت |
---|---|
صنعت | ریلوے |
قیام | 16 اپریل 1853ء (1853ء-04-16)[1] |
صدر دفتر | نئی دہلی ، بھارت |
علاقہ خدمت | بھارت |
کلیدی افراد | ممتا بینرجی وزیرِ ریلوے وِنے مِتّل (چیئرمین)[2] |
خدمات | مسافر گاڑی مالبرداری بس تنقل پیشکار مسافرت دیگر خدمات |
مالک | حکومت ہند (100%) |
ملازمین کی تعداد | تقریباً 1.6 ملین (2011) |
ڈویژن | 17 ریلوے علاقہ جات |
ویب سائٹ | www |
بند کریں