تربیلا بند
From Wikipedia, the free encyclopedia
تربیلا بند ایک کثیر المقاصد ڈیم ہے جو منگلا بند سے دو گنا ، اسوان ڈیم مصر سے تین گنا اور دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔ یہ ڈیم تربیلا ،ضلع ہری پور، پاکستان میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات تربیلا بند, Coordinates ...
تربیلا بند | |
---|---|
Coordinates | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34.089722°N 72.698333°E / 34.089722; 72.698333 |
تعمیری اخراجات | 1.497 ارب امریکی ڈالر [1] |
ڈیم اور سپل وے | |
ڈیم کا حجم | 139,000,000 cu yd (106,000,000 میٹر3) |
آب گُزر | 16 ( 7 Service + 9 Auxiliary) |
آب گُزر گنجائش | Service 650,000 cusecs + Auxiliary 850,000 cusecs |
ذخیرہ آب | |
غیر فعال گنجائش | 1,941,000 acre·ft (2.394 کلومیٹر3) (1974) |
زیادہ سے زیادہ پانی کی گہرائی | 450 فٹ (140 میٹر) |
عام طور پر بلندی | 1,464 فٹ (446 میٹر) |
بجلی گھر | |
Commission date | 1977–1982 |
بند کریں