ترکی کی میٹروپولیٹن بلدیاتFrom Wikipedia, the free encyclopedia یہ ترکی کی میٹروپولیٹن بلدیات (Metropolitan municipalities in Turkey) کی ایک فہرست ہے۔ ترکی کے 81 صوبے ہیں۔ 81 صوبائی مراکز میں سے 30 میٹروپولیٹن بلدیات (ترکی: büyükşehir belediyeleri) کہلاتے ہیں۔[1]
یہ ترکی کی میٹروپولیٹن بلدیات (Metropolitan municipalities in Turkey) کی ایک فہرست ہے۔ ترکی کے 81 صوبے ہیں۔ 81 صوبائی مراکز میں سے 30 میٹروپولیٹن بلدیات (ترکی: büyükşehir belediyeleri) کہلاتے ہیں۔[1]