![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/4/4f/HH_Sheikh_Tamim_bin_Hamad_Al-Thani.jpg/640px-HH_Sheikh_Tamim_bin_Hamad_Al-Thani.jpg&w=640&q=50)
تمیم بن حمد آل ثانی
ریاست قطر کے آٹھویں اور موجودہ امیر / From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی (عربی: تميم بن حمد آل ثاني؛ پیدائش: 3 جون 1980ء) ریاست قطر کے آٹھویں اور موجودہ امیر ہیں۔ وہ 25 جون 2013 کو اپنے والد کے امیر قطر کے عہدہ سے دستبردار ہونے کے بعد قطر کے امیر منتخب ہوئے۔ وہ سابق امیر قطر، شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کے چوتھے بیٹے ہیں۔ امیر منتخب ہونے سے پہلے شیخ تمیم ملک میں مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ شیخ تمیم دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ ہیں۔[1]
اجمالی معلومات تمیم بن حمد آل ثانی تميم بن حمد ال ثاني, امیر قطر ...
تمیم بن حمد آل ثانی تميم بن حمد ال ثاني | |
---|---|
![]() | |
امیر قطر | |
25 جون 2013 – تا حال | |
پیشرو | حمد بن خلیفہ الثانی |
نائب امیر | عبداللہ بن حمد الثانی |
وزیر اعظم۔ رئيس مجلس الوزراء ووزير الداخلية | فہرست دیکھیں
|
شریک حیات | جواھر بنت حمد الثانی (2005–تا حال) عنود بنت مانع الہاجری (2009–تا حال) نوره بنت هذال الدوسري (2014–تا حال) |
نسل | ربط دیکھیں |
خاندان | الثانی |
والد | حمد بن خلیفہ الثانی |
والدہ | موزہ بنت ناصر المسند |
پیدائش | (1980-06-03) 3 جون 1980 (عمر 44 برس) دوحہ، قطر |
مذہب | اہلسنت و الجماعت |
بند کریں