تگالوگ زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تگالوگ زبان (Tagalog language) (تلفظ: /təˈɡɑːlɒɡ/;[5] تگالوگ تلفظ: [tɐˈɡa:loɡ]) ایک آسٹرونیشیائی زبان ہے جسے فلپائن کے ایک چوتھائی لوگ بولتے ہیں۔ اس کی معیاری قسم جس کا رسمی نام فلیپینو ہے انگریزی کے ساتھ فلپائن کی دفتری زبان اور قومی زبان ہے۔
اجمالی معلومات تگالوگ, تلفظ ...
تگالوگ | |
---|---|
Tagalog Wikang Tagalog | |
تلفظ | [tɐˈɡa:loɡ] |
مقامی | فلپائن |
علاقہ | وسطی لوزون اور جنوبی لوزون |
نسلیت | تگالوگ قوم فلیپینو امریکی فلیپینو کینیڈین پلاؤ میں فلپائنی |
مقامی متکلمین | 28 ملین (2007)ne2007 45 ملین دوسری زبان متکلمین (2013)[1] کل: 70+ ملین[2] |
جنوبی جزائری
| |
ابتدائی شکل | پروٹو-فلپائن
|
معیاری اشکال | |
لہجے |
|
لاطینی رسم الخط (تگالوگ/فلیپینو حروف تہجی), فلپائن بریل تاریخی طور پر Baybayin | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | علاقائی اور دفتری زبان فلپائن میں ( فلیپینو کی صورت میں) |
منظم از | Komisyon sa Wikang Filipino |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | tl |
آیزو 639-2 | tgl |
آیزو 639-3 | tgl – مشمولہ رمزIndividual code: fil – فلیپینو |
گلوٹولاگ | taga1280 Tagalogic[3]taga1269 تگالوگ/فلیپینو[4] |
کرہ لسانی | 31-CKA |
Predominantly Tagalog-speaking regions in the Philippines. The color-schemes represent the 4 dialect zones of the language: Northern, Central, Southern, and ماریندوک The majority of residents in کامارینز شمالی and کامارینز جنوبی speak Bikol as their first language but these provinces nonetheless have significant Tagalog minorities. In addition, Tagalog is used as a دوسری زبان across the Philippines. | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں