تیغ ماہی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماہی زرین (عربی: أبو سيف - انگریزی: Dorado) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم طیار میں شامل کیا جاتا ہے۔
ماہی زرین | |
عربی نام: | أبو سيف |
انگریزی نام: | Dorado |
خاندان: | طیار |
آسمان میں مقام: | آسمانِ جنوب اول |
رقبہ: | 179.173 ۔ (72 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.43 فی صد |
مطلع مستقیم: | 5 گھنٹے 14.51 منٹ |
میل: | 59 ڈگری 23.22 منٹ جنوب |
سیاروں والے ستارے : | 1 |
چمکدار ستارے: | کوئی نہیں |
قریبی مجمع النجوم: | چھینی، گھڑیال، شبکہ، مار آب، جبل، ماہی طیار اور سہ پایہ |