جاوی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[4] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔
اجمالی معلومات جاوی زبان, ذاتی نام ...
| ||||
---|---|---|---|---|
ذاتی نام | (جاوی میں: Basa Jawa) (جاوی میں: Jawa) | |||
متکلمین | ||||
کتابت | لاطینی حروفِ تہجی [2]، پیگون حروف تہجی | |||
آیزو 639-1 | jv[3] | |||
آیزو 639-2 | jav | |||
آیزو 639-3 | jav | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں
جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔