جزیرہ نما سینا
From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
اجمالی معلومات جزیرہ نما سینا, انتظامی تقسیم ...
جزیرہ نما سینا | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°30′00″N 33°50′00″E [2] |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 347930 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مشرق میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقا میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔