جمہوریہ افغانستان
سابقہ ملک / From Wikipedia, the free encyclopedia
جمہوریہ افغانستان (Republic of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان جمهوریت) پہلی افغان جمہوریہ کا نام تھا، جو 1973 میں سردار داؤد خان کے شاہ افغانستان محمد ظاہر شاہ کو معزول کرنے بعد قائم ہوئی۔[1]
اجمالی معلومات جمہوریہ افغانستانRepublic of Afghanistanد افغانستان جمهوریتDǝ Afġānistān Jumhūriyat, دار الحکومت ...
جمہوریہ افغانستان Republic of Afghanistan د افغانستان جمهوریت Dǝ Afġānistān Jumhūriyat | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1973–1978 | |||||||
ترانہ: | |||||||
دار الحکومت | کابل | ||||||
عمومی زبانیں | پشتو فارسی | ||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||
حکومت | صدارتی جمہوریہ | ||||||
• 1973–1978 | سردار داؤد خان | ||||||
مقننہ | لویہ جرگہ | ||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||
• | 17 جولائی 1973 | ||||||
• | 30 اپریل 1978 | ||||||
رقبہ | |||||||
1978 | 647,500 کلومیٹر2 (250,000 مربع میل) | ||||||
کرنسی | افغان افغانی | ||||||
آیزو 3166 کوڈ | AF | ||||||
|
بند کریں
1978 میں ثور انقلاب کے طور پر جانی جانے والی ایک فوجی بغاوت عمل میں آئی جس میں عوامی ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان عمل میں آئی اور اس دوران سردار داؤد خان اور اس کے خاندان کو مار ڈالا گیا۔[2]