تائیوان

From Wikipedia, the free encyclopedia

تائیوانmap

تائیوان (Taiwan) (تلفظ: /ˌtˈwɑːn/ ( سنیے)؛ چینی: 臺灣 یا 台灣; پینین: Táiwān) کا رسمی نام جمہوریہ چین ہے۔ عمومی طور پر تائیوان کہتے ہیں۔ اس کا پرانا نام فارموسا ہے۔وہ ممالک جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں ہیں ان میں تائیوان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ تائیوان پر چین کا دعوٰی ہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہے اور چین اسے اپنا ایک اکائی مانتا ہے۔ چینگ خاندان کے زوال کے بعد چین کے مرکزی علاقے پر عوامی جمہوریہ چین کی ریاست قائم ہوئی جبکہ تائیوان پر جاپانیوں نے قبضہ کیا اور یہ علاقہ ان کے زیراقتدار آیا۔ جب جاپان نے 1945 میں جنگ کے دوران میں ہتھیار ڈال دیے اس وقت تائیوان جمہوریہ چین کے قبضے میں جبکہ چین کے دیگر علاقے کمیونسٹوں کے قبضے میں آئے۔ اس وقت جمہوریہ چین (تائیوان) اپنے آپ کو چین سرزمین کی اصل اور جائز حکومت مانتی ہے جبکہ عوامی جمہوریہ چین اور چین کی کمیونسٹوں کو قابضین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دوسری طرف عوامی جمہوریہ چین بھی اسے جائز حکومت تسلیم نہیں کرتی اور وہ ممالک جو تائیوان (جمہوریہ چین) سے تعلقات قائم کریں گے ان سے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس لیے عالم سطح پر زیادہ تر ممالک جن کا کسی نہ کسی قسم کا انحصار عوامی جمہوریہ چین پر ہے یا اس سے تعلق ہے وہ تائیوان کو بطور ملک تسلیم نہیں کرتے۔

اجمالی معلومات جمہوریہ چینRepublic of China中華民國Zhōnghuá Mínguó, دار الحکومتand largest city ...
جمہوریہ چین
Republic of China
中華民國
Zhōnghuá Mínguó
Thumb
ترانہ: 
Thumb
depicting only the area under the ROC's jurisdiction
دار الحکومت
and largest city
تائی پے [1]سانچہ:Ref num
25°02′N 121°38′E
سرکاری زبانیںمعیاری چینی[2] (spoken)
روایتی چینی حروف (written)
آبادی کا نامTaiwanese[3][4][5] and/or چین کے لوگ[6]
حکومتSemi-presidential system
 President
سائی انگ وین
 Vice President
Vincent Siew
 Premier
Liu Chao-shiuan
مقننہLegislative Yuan
Establishment 
 Start of Xinhai Revolution
10 اکتوبر 1911
 Republic established
1 جنوری 1912
 Taiwan acquired from Japan
25 اکتوبر 1945
 Government moved to Taipei, Taiwan
7 دسمبر 1949
رقبہ
 کل
36,191 کلومیٹر2 (13,973 مربع میل) (136th)
 پانی (%)
10.34
آبادی
 2009 تخمینہ
23,063,027[7]سانچہ:Ref num (50th)
 کثافت
[آلہ تبدیل: invalid number] (15th)
جی ڈی پی (پی پی پی)2008 تخمینہ
 کل
$695.39 billion (19th)
 فی کس
$31,892 (26th)
جی ڈی پی (برائے نام)2008 تخمینہ
 کل
$383.347 billion (24th)
 فی کس
$18,306 (41st)
ایچ ڈی آئی (2015)Increase 0.885[lower-alpha 1]
ویری ہائی · 27th
کرنسیNew Taiwan dollar (NT$) (TWD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+8 (CST)
 گرمائی (ڈی ایس ٹی)
not observed
تاریخ فارمیٹyyyy-mm-dd
yyyy年m月d日
(CE; چینی تقویم) or 民國yy年m月d日
ڈرائیونگ سائیڈright
کالنگ کوڈ+886
آیزو 3166 کوڈTW
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیTw.
a. ^ Before relocating to Taiwan, the capital of the ROC was نانجنگ۔ After the relocation of government to Taiwan, چیانگ کائی شیک declared تائی پے as the wartime capital. However, بمطابق 2009، the constitution does not mention the name of the ROC capital; therefore, some argue that the de jure capital is still نانجنگ۔ However, the ROC does not currently control it.
b. ^ Population and density ranks based on 2008 figures.
بند کریں
Thumb
تائپے شہر میں صدری دفتر۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.