جنگ عین جالوت
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ عین جالوت 3 ستمبر 1260ء (658ھ) میں مملوک افواج اور منگولوں کے درمیان تاریخ کی مشہور ترین جنگ جس میں مملوک شاہ سیف الدین قطز اور اس کے مشہور جرنیل رکن الدین بیبرس نے منگول افواج کو بدترین شکست دی۔ یہ جنگ فلسطین کے مقام عین جالوت پر لڑی گئی۔ اس فتح کے نتیجے میں مصر، شام اور یورپ منگولوں کی تباہ کاریوں سے بچ گئے۔ جنگ میں ایل خانی حکومت کے منگول بانی ہلاکو خان کا سپہ سالار کتبغا مارا گیا۔
اجمالی معلومات جنگ عین جالوت, سلسلہ منگول حملے اور فتوحات ...
جنگ عین جالوت | |||||
---|---|---|---|---|---|
سلسلہ منگول حملے اور فتوحات | |||||
عمومی معلومات | |||||
| |||||
متحارب گروہ | |||||
مصری مملوک | منگول | ||||
قائد | |||||
سیف الدین قطز بیبرس |
کتبغا | ||||
قوت | |||||
20 ہزار | 20 ہزار | ||||
نقصانات | |||||
نامعلوم | نامعلوم | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں