![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e5/%25D8%25B5%25D9%2588%25D8%25B1%25D8%25A9_%25D8%25AA%25D9%2585%25D8%25AB%25D8%25A7%25D9%2584_%25D8%25B3%25D9%258A%25D9%2581_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AF%25D9%258A%25D9%2586_%25D9%2582%25D8%25B7%25D8%25B2_crop.jpg/640px-%25D8%25B5%25D9%2588%25D8%25B1%25D8%25A9_%25D8%25AA%25D9%2585%25D8%25AB%25D8%25A7%25D9%2584_%25D8%25B3%25D9%258A%25D9%2581_%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25AF%25D9%258A%25D9%2586_%25D9%2582%25D8%25B7%25D8%25B2_crop.jpg&w=640&q=50)
سیف الدین قطز
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیف الدین قطز مصر و شام کے بحری مملوک سلطانوں میں، المنصور نورالدین علی کے بعد تیسرے سلطان بنے جنھوں نے 1259ء سے 1260ء تک حکومت کی۔ ان کی قیادت میں بحری مملوکوں نے جنگ عین جالوت میں منگولوں کو فیصلہ کن شکست دی۔ اگرچہ قطز کا دور مختصر تھا۔ وہ اسلامی دنیا میں سب سے زیادہ مقبول مملوک سلطانوں میں سے ایک ہے- انھیں سلطان المظفر کے لقب سے نوازا گیا- جنگ عین جالوت کے بعد مملوک بادشاہ سیف الدین قطز کو بیبرس نے 24 اکتوبر 1260ء میں قتل کروا کے حکومت پر قابض ہوا۔
اجمالی معلومات سیف الدین قطز, (عربی میں: المظفر سيف الدين قطز) ...
سیف الدین قطز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: المظفر سيف الدين قطز) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13ویں صدی ![]() خوارزم شاہی سلطنت ![]() | ||||||
وفات | 24 اکتوبر 1260 ![]() | ||||||
وجہ وفات | سیاسی قتل ![]() | ||||||
مدفن | قاہرہ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان مصر ![]() | |||||||
برسر عہدہ نومبر 1259 – 24 اکتوبر 1260 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد ، حاکم ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | ساتویں صلیبی جنگ ، جنگ عین جالوت ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں