جودھ پور
بھارتی صوبہ راجستھان کا شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
جودھ پور بھارت کی ریاست راجستھان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ نوابی ریاست جودھ پور کا پایہ تخت تھا۔ جودھ پور تاریخی طور پر سلطنت مارواڑ کا دار الحکومت تھا، جو موجودہ راجستھان کا حصہ ہے۔ جودھ پور ایک مشہور سیاحت گاہ ہے جس کی خاصیت اس کے محلات، قلعے اور منادر ہیں۔ یہ ”نیلی نگری“ اور ”سوریہ نگری“ کے طور پر بھی مشہور ہے۔[4]
دیگر معلومات جودھ پور میں مذہب ...
بند کریں
اجمالی معلومات جودھ پور, تاریخ تاسیس ...
جودھ پور | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1459 ![]() |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | جودھ پور ضلع ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°17′40″N 73°01′40″E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 ![]() |
گاڑی نمبر پلیٹ | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 0291[3] ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 1268865 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں