From Wikipedia, the free encyclopedia
نپولین بونا پارٹ کی ملکہ، 1779ء میں ایک فرانسیسی نواب سے شادی کی جس کو انقلاب فرانس کے دوران قتل کر دیا گیا۔ اس سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھے۔ 1796ء میں نپولین سے شادی کی۔ 1804ء میں نپولین کے شہنشاہ بننے پر فرانس کی ملکہ بنی۔ 1809ء میں نپولین نے طلاق دے دی۔
ویکی ذخائر پر جوزیفین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ||||
---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Joséphine de Beauharnais) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 23 جون 1763ء [1][2][3][4][5][6][7] | |||
وفات | 29 مئی 1814ء (51 سال)[8][3][4][5][6][7][9] | |||
وجہ وفات | خناق | |||
شہریت | فرانس [10] | |||
شریک حیات | نپولین (8 مارچ 1796–16 دسمبر 1809)[11][12] | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | آرٹ کولکٹر [13]، فن کار | |||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [14] | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.