جگت گوسائیں
مغل ملکہ اور مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر کی زوجہ، مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی والدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جگت گوسائیں یا بلقیس مکانی (پیدائش: 13 مئی 1573ء— وفات: 19 اپریل 1619ء) مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر کی بیوی اور مغل ہندوستان کی ملکہ تھی۔ جگت گوسائیں کا بیٹا شاہ جہاں تھا۔
اجمالی معلومات جگت گوسائیں, معلومات شخصیت ...
جگت گوسائیں | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مئی 1573ء ![]() جودھ پور ![]() |
وفات | 18 اپریل 1619ء (46 سال) ![]() آگرہ ![]() |
مدفن | سہاگ پور ![]() |
شریک حیات | نورالدین جہانگیر ![]() |
اولاد | شہاب الدین شاہ جہاں اول ![]() |
والد | راجہ ادھے سنگھ ![]() |
مناصب | |
ملکہ ![]() | |
برسر عہدہ 3 نومبر 1605 – 19 اپریل 1619 | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں