![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ea/Baltic_Sea_map_Urdu.png/640px-Baltic_Sea_map_Urdu.png&w=640&q=50)
خلیج فن لینڈ
بحیرہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland) (فنی: Suomenlahti، اسٹونین: Soome laht، روسی: Финский залив، سویڈش: Finska viken) بحیرہ بالٹک کا مشرقی ترین بازو ہے۔ یہ فن لینڈ (شمال)، استونیا (جنوبی) سے لے کر سینٹ پیٹرز برگ، روس تک پھیلا ہوا ہے۔ خلیج پر دیگر اہم شہروں میں ہلسنکی اور ٹالن قابل ذکر ہیں۔
اجمالی معلومات خلیج فن لینڈ Gulf of Finland, جغرافیائی متناسق ...
خلیج فن لینڈ Gulf of Finland | |
---|---|
![]() | |
جغرافیائی متناسق | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔59°50′N 26°00′E |
نکاسی طاس ممالک | روس, فن لینڈ, استونیا |
زیادہ سے زیادہ. لمبائی | 400 کلومیٹر (250 میل) |
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی | 130 کلومیٹر (81 میل) |
رقبہ سطح | 30,000 کلومیٹر2 (12,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 38 میٹر (125 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 115 میٹر (377 فٹ) |
آبادیاں | سینٹ پیٹرز برگ, ہلسنکی, ٹالن |
بند کریں