خواتین کرکٹ عالمی کپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئی سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ کرکٹ کا سب سے پہلا عالمی کپ ہے، جس کا پہلا ٹورنامنٹ 1973ء میں انگلینڈ میں ہوا تھا۔ ایک روزہ میچ میں 50 اوورز کھیلے جاتے ہیں، جبکہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے، جس میں 20 اوور کھیلے جاتے ہیں، اس کے لیے ایک اور عالمی کپ، آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ ہے۔
اجمالی معلومات منتطم, فارمیٹ ...
خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2017ء کا لوگو | |
منتطم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
فارمیٹ | ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ |
پہلی بار | 1973ء انگلستان |
تازہ ترین | 2017ء انگلستان اور ویلز |
اگلی بار | 2022ء نیوزی لینڈ |
ٹیموں کی تعداد | (جدول دیکھیں) |
موجودہ فاتح | انگلستان (4بار) |
زیادہ کامیاب | آسٹریلیا (6 بار) |
زیادہ رن | Debbie Hockley (1,501) |
زیادہ ووکٹیں | Lyn Fullston (39) |
بند کریں