دوشنبہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دوشنبہ (تاجک: Душанбе، نقحر: دُوشَنْبے) تاجکستان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ تاجک زبان میں دوشنبہ کے معنی "پیر" یا "دوشنبہ (اردو میں بھی مستعمل)" ہیں۔