دیانوسس کا تھیٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیانوسس کا تھیٹر (انگریزی: Theatre of Dionysus) ایتھنز میں ایک قدیم یونانی تھیٹر ہے۔ یہ ایتھنز کے ایکروپولیس کی جنوبی ڈھلوان پر بنایا گیا ہے، جو اصل میں دیانوسس کے مقدس مقام کا حصہ ہے۔ [1]