دینا واڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
دینا واڈیا (15 اگست 1919 – 2 نومبر 2017) بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور مریم جناح کی بیٹی اور واحد اولاد تھی۔ دینا کی والدہ کا تعلق ممبئی کے دو اعلٰی خاندانوں پیٹت برونیٹس اور ٹاٹا خاندان سے تھا۔[3][4][5] 1938ء میں دینا کے مشہور صنعت کار نیولی واڈیا سے شادی کی۔ نیولی واڈیا کا تعلق ممتاز واڈیا خاندان سے تھا، البتہ، شادی زیادہ عرصہ نہیں چلی اور 1943ء میں طلاق ہو گئی۔
اجمالی معلومات دینا واڈیا, معلومات شخصیت ...
دینا واڈیا | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اگست 1919ء ![]() لندن ![]() |
وفات | 2 نومبر 2017ء (98 سال)[1] ![]() نیویارک شہر [2] ![]() |
وجہ وفات | نمونیا ![]() |
رہائش | لندن ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
شریک حیات | نیول واڈیا (1938–1943) ![]() |
اولاد | نسلی واڈیا ، ڈیانا این واڈیا ![]() |
والد | محمد علی جناح ![]() |
والدہ | مریم جناح ![]() |
خاندان | جناح خاندان ، واڈیا خاندان ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، ہندی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں