رائل چیلنجرز بنگلور
بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
رائل چیلنجرز بنگلور (انگریزی: Royal Challengers Bangalore) بنگلور میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلتی ہے۔ اس ٹیم کا نام شراب کی کمپنی رایل چیلینج کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ٹیم کا گھریلو کرکٹ میدان ایم چناسوامی اسٹیڈیم ہے۔[2] یہ ٹیم اچھے کھلڑیوں کو رکھنے کے باوجود ایک بار بھی فاتح نہیں بن پائی ہے۔ حالانکہ 2009ء تا 2016ء تین بار فانئل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ہے۔[3][4] یہ ٹیم سب سے زیادہ رن 263/6 اور سب سے کم رن 49 کا ریکارڈ اپنے نام کیے ہوئے ہے۔[5][6]
اجمالی معلومات عرف, لیگ ...
عرف | RCB | ||
---|---|---|---|
لیگ | انڈین پریمیئر لیگ | ||
افراد کار | |||
کپتان | ویرات کوہلی | ||
کوچ | سنجے بنگر | ||
مالک | یونائیٹڈ اسپیرٹس لیمیٹیڈ[1] | ||
معلومات ٹیم | |||
شہر | بنگلور، کرناٹک، بھارت | ||
تاسیس | 2008؛ 16 برس قبل (2008) | ||
ایم چناسوامی اسٹیڈیم (Capacity: 35,000) | |||
تاریخ | |||
انڈین پریمیئر لیگ wins | 0 | ||
CLT20 wins | 0 | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | royalchallengers.com | ||
| |||
2023 |
بند کریں
اجمالی معلومات Seasons ...
Seasons | |
---|---|
|
بند کریں