رسول
From Wikipedia, the free encyclopedia
رسول کا لفظی مطلب پیغام یا خط لیجانے والا ہے، اسلامی اصطلاحات میں یہ لفظ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجے گئے ایسے پیغمبروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن پر کوئی آسمانی کتاب بھی نازل ہوئی ہو۔ جس نبی پر نئی شریعت آئی ہو اور کتاب آئی ہو اس کو رسول کہتے ہیں۔ اور جس پر نئی شریعت نہیں آئی ہو اس کو نبی کہتے ہیں اس لیے رسول نبی سے افضل ہوتے ہیں[1]