رضیہ سلطانہ
رضیہ سلطانہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
رضیہ سلطان یا رضیہ سلطانہ (شاہی نام: جلالۃ الدین رضیہ) (فارسی:جلالہ الدین رضیہ؛ ہندی: जलालत उद-दीन रज़िया) جنوبی ایشیا پر حکومت کرنے والی واحد خاتون تھیں۔ وہ برصغیر کی پہلی خاتون مسلم حکمران اور دہلی پر حکومت کرنے والی واحد خاتون مسلمان حکمران تھیں۔ 1205ء میں پیدا ہوئیں اور 1240ء میں انتقال کرگئیں۔ وہ افغان غوری نسل سے تعلق رکھتی تھیں اور کئی دیگر مسلم شہزادیوں کی طرح جنگی تربیت اور انتظام سلطنت کی تربیت بھی حاصل کی تھی۔
اجمالی معلومات رضیہ سلطانہ, معلومات شخصیت ...
رضیہ سلطانہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1205ء بدایوں | ||||||
وفات | 13 اکتوبر 1240ء (34–35 سال) کیتھل | ||||||
مدفن | مقبرہ رضیہ سلطانہ | ||||||
شریک حیات | ملک التونیا | ||||||
والد | التتمش | ||||||
والدہ | قطب بیگم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان غلاماں | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت دہلی [1] | |||||||
برسر عہدہ 10 نومبر 1236 – 13 اکتوبر 1240 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں