رکسداگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
رکسداگ یا پارلیمان سویڈن ((سویڈش: riksdagen)) سویڈن کا قانون ساز اور اعلیٰ ترین ایوان ہے۔ سنہ 1971ء سے رکسداگ ایک ایوانی مقننہ ہے اور اس کے 349 ارکان ہیں جو متناسب نمائندگی کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں اور ان ارکان کی مدت چار سال ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات رکسداگ Sveriges riksdag, قسم ...
رکسداگ Sveriges riksdag | |
---|---|
تین تاج | |
قسم | |
قسم | |
قیادت | |
اسپیکر | |
پہلی نائب اسپیکر | |
دوسری نائب اسپیکر | |
تیسری نائب اسپیکر | |
ساخت | |
نشستیں | 349 |
سیاسی گروہ | حکومت (116)
رسد و اعتماد (51)
حزب اختلاف (154)
غیر ملحق (28) |
انتخابات | |
نظام رائے شماری | پارٹی لسٹ سسٹم Sainte-Laguë method |
پچھلے انتخابات | 9 ستمبر 2018ء |
مقام ملاقات | |
ایوان پارلیمان ہیلگینسولمین اسٹاک ہوم، 100 12 سویڈن | |
ویب سائٹ | |
www |
بند کریں