![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/27/Zaynab-bint-Ali.png/640px-Zaynab-bint-Ali.png&w=640&q=50)
زینب بنت علی
امام علی اور فاطمہ علیہم السلام کی بیٹی یعنی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نواسی / From Wikipedia, the free encyclopedia
زینب بنت علی (پیدائش: یکم اکتوبر 626ء– وفات: 29 مارچ 682ء) حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی بیٹی یعنی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نواسی تھیں۔ واقعہ کربلا کی سب سے نمایاں خاتون تھیں۔
اجمالی معلومات {{{نام}}}, ولادت ...
{{{نام}}} | |
---|---|
![]() | |
ولادت | بدھ 5 جمادی الاول 5ھ/ یکم اکتوبر 626ء مدینہ منورہ، حجاز، موجودہ سعودی عرب |
وفات | ہفتہ 15 رجب 62ھ/ 29 مارچ 682ء (مدت حیات: 57 سال 2 ماہ 10 دن قمری، |
محترم در | اسلام |
نسب | علی بن ابی طالب (والد) فاطمہ بنت محمد (والدہ) |
بند کریں
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اولادِ محمد |
حضرت محمد کے بیٹے |
حضرت محمد کی بیٹیاں |
حضرت فاطمہ کی اولاد |
بیٹے |
حضرت فاطمہ کی اولاد |
بیٹیاں |