![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/22/Sajida_Talfah_%2528first_wife_of_Saddam_Hussein%2529.jpg/640px-Sajida_Talfah_%2528first_wife_of_Saddam_Hussein%2529.jpg&w=640&q=50)
ساجدہ طلفاح
From Wikipedia, the free encyclopedia
ساجدہ خیر اللہ طلفاح (پیدائش : 1935ء) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیوہ اور ان کے ساتھ 2بیٹوں (اودے اور قصی) اور 3بیٹیوں (رغد، رعنا اور ہالا) کی ماں ہیں۔ وہ اپنے شوہر کے ماموں خیر اللہ طلفاح کی سب سے بڑی بیٹی ہیں۔
اجمالی معلومات ساجدہ طلفاح, (عربی میں: ساجدة خيرالله طلفاح) ...
ساجدہ طلفاح | |
---|---|
(عربی میں: ساجدة خيرالله طلفاح) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1937ء (87 سال) ![]() تکریت ![]() |
رہائش | قطر ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | صدام حسین (1958–30 دسمبر 2006)[1] ![]() |
اولاد | عدی صدام حسین ، قصی صدام حسین ، رنا صدام حسین ، رغد صدام حسین ، حلا صدام حسین ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | معلمہ ، سیاست دان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں