سربراہ پاک بحریہ
پاکستان کی بحری افواج کے سربراہ کا عہدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
رئیسِ عملۂ پاک بحریہ چیف آف نیول اسٹاف (CNS) ، پاک بحریہ میں سینئر ترین تقرریوں میں سے ایک ہے جو چار ستارہ ایڈمرل ہوتا ہے جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان اور اس کی سویلین حکومت کا ایک بنیادی فوجی مشیر بھی ہوتا ہے جو قوم کی سمندری سرحدوں کا دفاع کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ یعنی یہ سویلین وزیر دفاع اور سیکرٹری دفاع کے ماتحت ہوتا ہے :86 [1] [2]
اجمالی معلومات رئیسِ عملۂ پاک بحریہChief of Naval Staff CNS, مخفف ...
رئیسِ عملۂ پاک بحریہ Chief of Naval Staff CNS | |
---|---|
رئیسِ عملۂ پاک بحریہ کا پرچم | |
مخفف | CNS |
رکن | مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی |
جواب دہ | وزیر اعظم پاکستان وزیر دفاع پاکستان |
نامزد کُننِدہ | وزیر اعظم پاکستان |
تقرر کُننِدہ | صدر پاکستان |
مدت عہدہ | 3 سال ایک بار قابل تجدید |
پیشرو | پاک بحریہ کے سالار خاص (سی ان سی) |
تشکیل | مارچ 3، 1972؛ 52 سال قبل (1972-03-03) |
اولین حامل | ایڈمرل حسن حفيظ احمد |
جانشین | On basis of seniority, subjected to the decision of the Prime Minister of Pakistan. |
غیر سرکاری نام | نیول چیف |
تنخواہ | پاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق |
ویب سائٹ | Official website |
بند کریں