سریانی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سریانی زبان (مشرقی سریانی: ܠܸܫܵܢܵܐ ܣܘܼܪܝܵܝܵܐ، لِشانا سُريايا؛ مغربی سریانی: ܠܶܫܳܢܳܐ ܣܽܪܝܳܝܳܐ، لِشونو سُريويو) سامی زبانوں کے خاندان سے ہے اور آرامی زبان سے نکلی ہے۔ آرامی زبان اپنے دور ترقی میں دو لہجہ میں تقسیم ہو گئی تھی، ایک عراق میں رائج تھا اور دوسرا شام میں۔ یہی نقطہ آغاز ہے سریانی زبان کا۔
اجمالی معلومات تلفظ, علاقہ ...
سریانی ܠܫܢܐ ܣܘܪܝܝܐ لِشّا سُرایا | |
"لِشّا سُرایا" تحریری سریانی زبان میں (اِسطَرَنگَیلا رسم الخط) | |
تلفظ | /lɛʃʃɑ:nɑ: surjɑ:jɑ:/ |
---|---|
علاقہ | بین النہرین (قدیم عراق)، کیرالہ، شمال مشرقی شام، جنوب مشرقی ترکی، شمال مغربی ایران، لبنان، سرزمین بحرین، زرخیز ہلال[1] |
دور | پہلی صدی عیسوی؛ تیسری صدی کے بعد ایک مقامی زبان کے طور پر زوال پزیر ہوئی اور شمال مشرقی نو آرامی اور مرکزی نو آرامی زبانوں میں ترقی ہوئی۔[2] |
افرو۔ایشیائی
| |
سریانی ابجد | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | syc |
آیزو 639-3 | syc |
گلوٹولاگ | clas1252 [3] |
'اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
اس مضمون میں سریانی متن، جو کچھ حروف کے ساتھ مل کر کرسیو انداز میں دائیں سے بائیں لکھا جاتا ہے۔ شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، سریانی حروف تہجی کے بجائے غیر منسلک سریانی حروف جو دائیں سے بائیں یا دیگر علامتوں کی بجائے بائیں سے دائیں لکھے جاتے ہیں۔ نظر آسکتے ہیں۔ |