سعود الفیصل
From Wikipedia, the free encyclopedia
سعو د الفیصل(13 اکتوبر 1975ء – 29 اپریل 2015ء)، سعودی شاہی خاندان کے رکن اور سابق وزیر خارجہ ہیں۔ انھوں نے 1975ء سے لے کر اگلے 40 سال یعنی اپنی وفات ل 2015ء تک سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے وزیر کی خدمات سر انجام دیں جو کسی بھی وزیر خارجہ کی سب سے لمبے عصہ تک رہنے والی وزارت خارجہ مانی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات سعود الفیصل, (عربی میں: سعود الفيصل) ...
سعود الفیصل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: سعود الفيصل) | |||||||
وزیر خارجہ | |||||||
مدت منصب 13 اکتوبر 1975 – 29 اپریل 2015 | |||||||
حکمران | خالد فہد عبداللہ سلمان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 جنوری 1940ء [1][2] طائف | ||||||
وفات | 9 جولائی 2015ء (75 سال)[1][2] لاس اینجلس | ||||||
وجہ وفات | پارکنسن کی بیماری | ||||||
مدفن | مقبرۃ العدل | ||||||
شہریت | سعودی عرب | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
والد | فیصل بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
والدہ | ملکہ عفت | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، فرانسیسی ، اطالوی ، جرمن ، ہسپانوی ، عبرانی | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں