سفیر (سفارتی عہدہ)سفارتی عہدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia سفیر (انگریزی: Ambassador) ایک اعلیٰ ترین سفارتی عہدے دار جو کسی مملکت یا ریاست کی طرف سے نمائندے کی حیثیت میں کسی دوسری ریاست میں بھیجا جاتا ہے۔[1]
سفیر (انگریزی: Ambassador) ایک اعلیٰ ترین سفارتی عہدے دار جو کسی مملکت یا ریاست کی طرف سے نمائندے کی حیثیت میں کسی دوسری ریاست میں بھیجا جاتا ہے۔[1]