سلطنت غوریہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
غوری خاندان (Ghurid dynasty) یا غوری (Ghurids یا Ghorids) (فارسی: سلسله غوریان ) افغان نژاد سوری قبیلہ سابقہ زرتشت اور بعد میں سنی مسلمان وسطی افغانستان کے صوبہ غور کے خطے سے شروع ہونے والی غوری سلطنت کے بانی تھے ۔ سلطنت غوریہ 552ھ تا 603ھ تک قائم حکومت تھی جس کو برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ غوری خاندان کی اس حکومت کو تاریخ میں ”آل شنسب“ کی حکومت بھی کہا جاتا ہے ۔
اجمالی معلومات سلطنت غوریہشنسبانی, دار الحکومت ...
سلطنت غوریہ شنسبانی | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1148–1215 | |||||||||
دار الحکومت | ہرات ، غور ، غزنی ، لاہور | ||||||||
عمومی زبانیں | فارسی (درباری شاعری)[1] | ||||||||
مذہب | سنی اسلام | ||||||||
حکومت | سلطان | ||||||||
سُلطان | |||||||||
• 1148-1157 | علاؤالدین جہاں سوز | ||||||||
• 1157-1202 | غیاث الدین محمد غوری | ||||||||
• 1202-1206 | شہاب الدین محمد غوری | ||||||||
• 1206-1210 | قطب الدین ایبک | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1148 | ||||||||
• | 1215 | ||||||||
|
بند کریں