From Wikipedia, the free encyclopedia
سیروس (Syros یا Siros) (تلفظ: /ˈsaɪrɒs-roʊs/; یونانی: Σύρος) بحیرہ ایجیئن میں سیکلادیز میں ایک یونانی جزیرہ ہے۔ یہ ایتھنز کے جنوب مشرق میں 78 بحری میل (144 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جزیرے کا رقبہ 83.6 مربع کلومیٹر (32 مربع میل) ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 21,507 نفوس پر مشتمل ہے۔[2]
Περιφερειακή ενότητα Σύρου Δήμος Σύρου-Ερμούπολης | |
---|---|
علاقائی اکائی | |
ارمؤپولی اور انو سیروس | |
جنوبی ایجیئن میں سیروس کا مقام | |
ملک | یونان |
علاقہ | جنوبی ایجیئن |
دار الحکومت | ارمؤپولی |
رقبہ | |
• کل | 83.6 کلومیٹر2 (32.3 میل مربع) |
آبادی (2011)[1] | |
• کل | 21,507 |
• کثافت | 260/کلومیٹر2 (670/میل مربع) |
ڈاک رمز | 841 xx |
رمز علاقہ | 228x0 |
کار پلیٹیں | EM |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.