شارلٹ برونٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
شارلٹ برونٹی (انگریزی: Charlotte Brontë) ایک انگریز ناول نگار اور شاعرہ تھیں۔ انھیں شارلٹ برانٹے (برونٹے) بھی لکھا جاتا ہے، اگرچہ اصلًا برانٹی (برونٹی) ہے۔ وہ اپنی تین بہنوں میں سب سے بڑی تھیں اور اپنی بہنوں میں سب سے زیادہ عمر پائی۔ ان کے ناول انگریزی ادب میں فَن پارَے سمجھتے جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات شارلٹ برونٹی, (انگریزی میں: Charlotte Brontë) ...
شارلٹ برونٹی | |
---|---|
(انگریزی میں: Charlotte Brontë) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اپریل 1816ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 31 مارچ 1855ء (39 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ہاوورتھ |
وجہ وفات | سل |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ہاوورتھ (1820–1855) برسلز شہر (1842–جنوری 1844) |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
شریک حیات | آرتھر بیل نکہولس (29 جون 1854–31 مارچ 1855)[8] |
والد | پیٹرک برونٹی [9] |
والدہ | ماریا برانویل [9] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعرہ [9]، ناول نگار [9]، مصنفہ [10]، معلمہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
شعبۂ عمل | شاعری [13]، فکشن |
کارہائے نمایاں | جین آئر |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں