شاہین
From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہین (Shaheen falcon) (سائنسی نام: Falco peregrinus peregrinator) ہجرتی باز کی قسم ایک ہے جو بنیادی طور پر برصغیر میں پائی جاتی ہے۔[11] اس کے دیگر نام ہندوستانی ہجرتی باز (Indian peregrine falcon)، سیاہ شاہین باز (black shaheen falcon)، سیاہ شاہین (black shaheen)، ہندوستانی شاہین (Indian shaheen) اور پاکستانی شاہین (Pakistani shaheen) ہیں۔[12][13][14]
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف شاہینShaheen falcon, صورت حال ...
شاہین | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
Vulnerable[1] | |
اسمیاتی درجہ | ذیلی نوع [2][3][4][5][6][7][8] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | پرندہ |
طبقہ: | Falconiformes |
خاندان: | Falconidae |
جنس: | Falco |
نوع: | F. peregrinus |
ذیلی نوع: | F. p. peregrinator |
سائنسی نام | |
Falco peregrinus peregrinator[2][4][5][3][6][7][8][9] Carl Jakob Sundevall ، 1837 | |
Trinomial name | |
Falco peregrinus peregrinator Sundevall, 1837[10] | |
مرادفات | |
*Falco atriceps
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں
شاہین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سب سے تیز جھپٹنے والا پرندہ ہے، کیونکہ یہ جھپٹنے کے دوران 180 کلومیٹر فی گھنٹہ (112 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے۔